Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2151 (سنن ابن ماجہ)

[2151]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: إِنَّ أَصْحَابَ الصُّوَرِ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ،يُقَالُ لَہُمْ: أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بلاشبہ تصویرین بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب ہو گا۔انہیں کہا جائے گا جو کچھ تم نے (اپنے خیال کے مطابق) پیدا کیا تھا،اسے زندہ بھی کرو۔