Sunan ibn Majah Hadith 2162 (سنن ابن ماجہ)
[2162]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،((أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،احْتَجَمَ وَأَعْطَاہُ أَجْرَہُ))،((تَفَرَّدَ بِہِ ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَحْدَہُ))،قَالَہُ ابْنُ مَاجَةَ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے سینگی لگوائی اور اسے (سینگی لگوانے والے کو) اجرت عطا فرمائی۔ امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: اس روایت کو صرف ابن ابی عمر ہی نے بیان کیا ہے۔