Sunan ibn Majah Hadith 2161 (سنن ابن ماجہ)
[2161]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ السِّنَّوْرِ))
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے بلی کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے۔