Sunan ibn Majah Hadith 2164 (سنن ابن ماجہ)
[2164]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،عَنْ يُونُسَ،عَنِ ابْنِ سِيرِينَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،((أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَی الْحَجَّامَ أَجْرَہُ))
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے سینگی لگوائی اور سینگی لگانے والے کو اس کی اجرت عطا فرمائی۔