Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2165 (سنن ابن ماجہ)

[2165]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي الْأَوْزَاعِيُّ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ،عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ))

حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے سینگی لگانے والے کی کمائی سے منع فرمایا۔