Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2176 (سنن ابن ماجہ)

[2176]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((لَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ،دَعُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللہُ بَعْضَہُمْ مِنْ بَعْضٍ))

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: شہری باہر والے کی طرف سے فروخت نہ کرے،لوگوں کو چھوڑ دو کہ اللہ انہیں ایک دوسرے کے ذریعے سے رزق عطا فرمائے۔