Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2180 (سنن ابن ماجہ)

[2180]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،وَحَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ،عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ،ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّہِيدِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي،قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ النَّہْدِيُّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي الْبُيُوعِ))

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے (دیہات سے لا کر چیزیں) بیچنے والوں کو (منڈی میں پہنچنے سے پہلے) آگے جا کر ملنے سے منع فرمایا۔