Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2179 (سنن ابن ماجہ)

[2179]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے سامان لانےو الوں کو آگے جا کر ملنے سے منع فرمایا ہے۔