Sunan ibn Majah Hadith 2185 (سنن ابن ماجہ)
[2185]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ دَاوُدَ بْنِ صَالِحٍ الْمَدَنِيِّ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّمَا الْبَيْعُ عَنْ تَرَاضٍ))
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بیع باہمی رضا مندی سے ہوتی ہے۔