Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2190 (سنن ابن ماجہ)

[2190]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ،أَوْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((أَيُّمَا رَجُلٍ بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ فَہُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا))

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ یا حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص دو آدمیوں سے بیع کرے تو وہ ان دونوں میں سے پہلے آدمی کی ہو گی۔