Sunan ibn Majah Hadith 2189 (سنن ابن ماجہ)
[2189] إسنادہ ضعیف
الحدیث ضعفہ البوصیري وقال: ’’وعطاء ھو ابن أبي رباح لم یدرک عتابًا‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ،عَنْ لَيْثٍ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ عَتَّابِ بْنِ أَسِيدٍ،قَالَ: ((لَمَّا بَعَثَہُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَلَی مَكَّةَ،نَہَاہُ عَنْ شِفِّ مَا لَمْ يُضْمَنْ))
حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ نے انہیں مکہ (گورنر بنا کر) بھیجا تو انہیں اس چیز کا نفع لینے سے منع فرمایا جس کی ذمے داری قبول نہ کی گئی ہو۔