Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2192 (سنن ابن ماجہ)

[2192]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ،قَالَ: بَلَغَنِي عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،((أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،نَہَی عَنْ بَيْعِ الْعُرْبَانِ))

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے بیع عربان (بیعانہ کے ساتھ لین دین کرنے) سے منع فرمایا ہے۔