Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2202 (سنن ابن ماجہ)

[2202]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ فَرُّوخَ،قَالَ: قَالَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَدْخَلَ اللہُ الْجَنَّةَ رَجُلًا كَانَ سَہْلًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا))

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ایک آدمی کو جنت میں داخل کر دیا۔وہ بیچتے وقت بھی نرمی کرتا تھا اور خریدتے وقت بھی۔