Sunan ibn Majah Hadith 2206 (سنن ابن ماجہ)
[2206] إسنادہ ضعیف
نوفل بن عبدالملک: مستور (تقریب: 7215)
والحدیث ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،وَسَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی قَالَ: أَنْبَأَنَا الرَّبِيعُ بْنُ حَبِيبٍ،عَنْ نَوْفَلِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ السَّوْمِ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ،وَعَنْ ذَبْحِ ذَوَاتِ الدَّرِّ))
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے سورج لوع ہونے سے پہلے (کسی چیز کا) مول کرنے سے اور دودھ دیتا جانور ذبح کرنے سے منع فرمایا۔