Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2212 (سنن ابن ماجہ)

[2212]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ عَبْدِ رَبِّہِ بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ بَاعَ نَخْلًا وَبَاعَ عَبْدًا جَمَعَہُمَا جَمِيعًا))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص کھجور کے درخت بیچے اور غلام بیچے... نافع رحمۃ اللہ علیہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے دونوں جملے اکٹھے (ایک جملہ کی صورت میں) روایت کیے۔