Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2214 (سنن ابن ماجہ)

[2214]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ لَا تَبِيعُوا الثَّمَرَةَ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُہَا نَہَی الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پھل اس وقت تک نہ بیچو،جب تک ان کا صحیح ہونا ظاہر نہ ہو جائے۔نبی ﷺ نے بیچنے والے اور خریدنے والے (دونوں) کو منع فرمایا۔