Sunan ibn Majah Hadith 2215 (سنن ابن ماجہ)
[2215]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا تَبِيعُوا الثَّمَرَ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُہُ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پھل نہ بیچو حتی کہ ان کی صلاحیت (اور درستی) ظاہو جائے۔