Sunan ibn Majah Hadith 2216 (سنن ابن ماجہ)
[2216]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُہُ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے پھل بیچنے سے منع فرمایا حتی کہ ان کی درستی ظاہر ہو جائے۔