Sunan ibn Majah Hadith 2220 (سنن ابن ماجہ)
[2220]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالُوا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ جَلَبْتُ أَنَا وَمَخْرَفَةُ الْعَبْدِيُّ بَزًّا مِنْ ہَجَرَ فَجَاءَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَسَاوَمَنَا سَرَاوِيلَ وَعِنْدَنَا وَزَّانٌ يَزِنُ بِالْأَجْرِ فَقَالَ لَہُ النَّبِيُّ ﷺ يَا وَزَّانُ زِنْ وَأَرْجِحْ
حضرت سعید بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں اور حضرت مخرفہ عبدی رضی اللہ عنہ ہجر (کے شہر) سے کپڑا لائے۔ہمارے پاس رسول اللہ ﷺ تشریف لائے اور ہم سے ایک شلوار کا سودا کیا۔ہمارے پاس ایک تولنے والا تھا جو اجرت پر تولتا تھا۔نبی ﷺ نے اس سے فرمایا: اے تولنے والے! وزن کر،اور جھکتا تول۔