Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2226 (سنن ابن ماجہ)

[2226]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ مَنْ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْہُ حَتَّی يَسْتَوْفِيَہُ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جو شخص غذائی جنس خریدے تو وہ اسے پوری طرح وصول کرنے سے پہلے نہ بیچے۔