Sunan ibn Majah Hadith 2225 (سنن ابن ماجہ)
[2225] إسنادہ ضعیف جدًا
أبو داود الأعمی متھم بالکذب
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي دَاوُدَ عَنْ أَبِي الْحَمْرَاءِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ مَرَّ بِجَنَبَاتِ رَجُلٍ عِنْدَہُ طَعَامٌ فِي وِعَاءٍ فَأَدْخَلَ يَدَہُ فِيہِ فَقَالَ لَعَلَّكَ غَشَشْتَ مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا
(نبی ﷺ کے آزاد کردہ غلام) حضرت ابوالحمراء (ہلال بن حارث رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ایک آدمی کے پاس سے گزرے جس کے پاس ایک برتن میں کھانے کی چیز (گندم یا کھجور وغیرہ) تھی۔آپ نے اس میں ہاتھ ڈالا،پھر فرمایا: شاید تو نے دھوکا کیا ہے۔جس نے ہمیں دھوکا دیا،وہ ہم میں سے نہیں۔