Sunan ibn Majah Hadith 2228 (سنن ابن ماجہ)
[2228] إسنادہ ضعیف
محمد بن أبي لیلی: ضعیف
وأبو الزبیر عنعن
وللحدیث شاھد عند البیھقي (5/ 316) من حدیث أبي ھریرۃ رضي اللہ عنہ،فیہ ھشام بن حسان مدلس (د 443)
ولم أجد تصریح سماعہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ حَتَّی يَجْرِيَ فِيہِ الصَّاعَانِ صَاعُ الْبَائِعِ وَصَاعُ الْمُشْتَرِي
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے کھانے کی چیز (غلہ وغیرہ) فروخت کرنے سے منع فرمایا،جب تک اسے دو پیمانے نہ ماپ لیں: بیچنے والے کا پیمانہ اور خریدنے والے کا پیمانہ۔