Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2229 (سنن ابن ماجہ)

[2229]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كُنَّا نَشْتَرِي الطَّعَامَ مِنْ الرُّكْبَانِ جِزَافًا فَنَہَانَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ نَبِيعَہُ حَتَّی نَنْقُلَہُ مِنْ مَكَانِہِ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم لوگ قافلوں سے غلہ ماپے تولے بغیر خرید لیتے تھے۔رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اس کو بیچنے سے منع فرمایا حتی کہ اس کی جگہ سے منتقل کر لیں۔