Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2232 (سنن ابن ماجہ)

[2232]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيہِ

حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: اپنا کھانا (غلہ وغیرہ) ماپ لیا کرو،اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی۔