Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2231 (سنن ابن ماجہ)

[2231]حسن

التاریخ الکبیر للبخاري (151/1) وسندہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْيَحْصُبِيُّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُسْرٍ الْمَازِنِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ كِيلُوا طَعَامَكُمْ يُبَارَكْ لَكُمْ فِيہِ

حضرت عبداللہ بن بسر مازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: اپنا کھانا (غلہ وغیرہ) ماپ لیا کرو،اس میں تمہارے لیے برکت ہو گی۔