Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2234 (سنن ابن ماجہ)

[2234] إسنادہ ضعیف جدًا

عبیس بن میمون: ضعیف متروک کما قال الہیثمي(مجمع الزوائد 77/4) وقال البوصیري: ’’ھو متفق علی تضعیفہ‘‘

انوار الصحیفہ ص 458

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْسُ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا عَوْنٌ الْعُقَيْلِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ غَدَا إِلَی صَلَاةِ الصُّبْحِ غَدَا بِرَايَةِ الْإِيمَانِ وَمَنْ غَدَا إِلَی السُّوقِ غَدَا بِرَايَةِ إِبْلِيسَ

حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: جو شخص صبح کے وقت فجر کی نماز کے لیے جاتا ہے،وہ ایمان کا جھنڈا لے کر جاتا ہے۔اور جو شخص صبح صبح بازار جاتا ہے،وہ ابلیس کا جھنڈا لے کر جاتا ہے۔