Sunan ibn Majah Hadith 2240 (سنن ابن ماجہ)
[2240] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3446)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ سَعِيدٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا جُمَيْعُ بْنُ عُمَيْرٍ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَا أَيُّہَا النَّاسُ مَنْ بَاعَ مُحَفَّلَةً فَہُوَ بِالْخِيَارِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ رَدَّہَا رَدَّ مَعَہَا مِثْلَيْ لَبَنِہَا أَوْ قَالَ مِثْلَ لَبَنِہَا قَمْحًا
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگو! جس نے دودھ روکا ہوا جانور خرید لیا،اسے تین دن تک (واپس کرنے کا) اختیار ہے۔اگر وہ واپس کرے تو اس کے ساتھ اس کے دودھ کا دگنا ادا کرے۔یا فرمایا: اس کے دودھ کے مثل گندم اداکرے۔