Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2249 (سنن ابن ماجہ)

[2249] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1284)

انوار الصحیفہ ص 459

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَفَّانُ عَنْ حَمَّادٍ أَنْبَأَنَا الْحَجَّاجُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ وَہَبَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ غُلَامَيْنِ أَخَوَيْنِ فَبِعْتُ أَحَدَہُمَا فَقَالَ مَا فَعَلَ الْغُلَامَانِ قُلْتُ بِعْتُ أَحَدَہُمَا قَالَ رُدَّہُ

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: مجھے رسول اللہ ﷺ نے دو غلام عطا فرمائے جو آپس میں بھائی تھے۔میں نے ان میں سے ایک بیچ دیا۔آپ ﷺ نے فرمایا: ان دو غلاموں کا کیا حال ہے؟ میں نے کہا: میں نے ان میں سے ایک بیچ دیا ہے۔آپ نے فرمایا: اسے واپس لے لو۔