Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2250 (سنن ابن ماجہ)

[2250] إسنادہ ضعیف

ابن مجمع ضعیف

والسند ضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 459

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ ہَيَّاجٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ طَلِيقِ بْنِ عِمْرَانَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ الْوَالِدَةِ وَوَلَدِہَا وَبَيْنَ الْأَخِ وَبَيْنَ أَخِيہِ

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے جو ماں بیٹے میں،یا بھائی بھائی میں جدائی ڈالے۔