Sunan ibn Majah Hadith 2273 (سنن ابن ماجہ)
[2273] إسنادہ ضعیف
أبو الصلت:مجہول (تقریب: 8178)
وتلمیذہ علي بن زید ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي الصَّلْتِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَتَيْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي عَلَی قَوْمٍ بُطُونُہُمْ كَالْبُيُوتِ فِيہَا الْحَيَّاتُ تُرَی مِنْ خَارِجِ بُطُونِہِمْ فَقُلْتُ مَنْ ہَؤُلَاءِ يَا جِبْرَائِيلُ قَالَ ہَؤُلَاءِ أَكَلَةُ الرِّبَا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس رات مجھے معراج ہوئی،(اس سفر کے دوران میں) میرا گزر ایسے افراد کے پاس سے ہوا جن کے پیٹ مکانوں کی طرح (بڑے بڑے) تھے،ان (پیٹوں) میں سانپ بھرے ہوئے تھے جو ان کے پیٹوں کے باہر سے نظر آ رہے تھے۔میں نے کہا: جبریل! یہ کون لوگ ہیں؟ جبریل علیہ السلام نے فرمایا: یہ سود کھانے والے ہیں۔