Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2274 (سنن ابن ماجہ)

[2274] إسنادہ ضعیف

وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،أبو معشر ھو نجیح بن عبد الرحمٰن متفق علی تضعیفہ‘‘

و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن الجارود (647) و الحاکم (2/ 37) وغیرہما

انوار الصحیفہ ص 460

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا أَيْسَرُہَا أَنْ يَنْكِحَ الرَّجُلُ أُمَّہُ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سود کے ستر گناہ ہیں جن میں سب سے ہلکا گناہ اس قدر (بڑا) ہے جیسے کوئی شخص اپنی ماں سے نکاح کرے۔