Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2276 (سنن ابن ماجہ)

[2276] إسنادہ ضعیف

قتادۃ عنعن

ولہ طریق آخر عند الإسماعیلي کما في مسند الفاروق (571/2)

وإسنادہ ضعیف

انوار الصحیفہ ص 460

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ إِنَّ آخِرَ مَا نَزَلَتْ آيَةُ الرِّبَا وَإِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قُبِضَ وَلَمْ يُفَسِّرْہَا لَنَا فَدَعُوا الرِّبَا وَالرِّيبَةَ

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: سب سے آخر میں سود کی آیت نازل ہوئی اور رسول اللہ ﷺ اس کی تشریح کرنے سے پہلے فوت ہو گئے،اس لیے سود کو بھی چھوڑ دو اور مشکوک صورت سے بھی پرہیز کرو۔