Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2277 (سنن ابن ماجہ)

[2277]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ اللہِ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَعَنَ آكِلَ الرِّبَا وَمُؤْكِلَہُ وَشَاہِدِيہِ وَكَاتِبَہُ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سود کھانے والے پر،دوس دینے والے پر،اس کے گواہوں پر اور اس کی تحریر لکھنے والے پر لعنت فرمائی ہے۔