Sunan ibn Majah Hadith 2295 (سنن ابن ماجہ)
[2295]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاہِلِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا تُنْفِقُ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِہَا شَيْئًا إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِہَا قَالُوا يَا رَسُولَ اللہِ وَلَا الطَّعَامَ قَالَ ذَلِكَ مِنْ أَفْضَلِ أَمْوَالِنَا
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: عورت اپنے گھر کی کوئی چیز خاوند کی اجازت کے بغیر خرچ نہ کرے۔حاضرین نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کھانا پر نہیں؟ آپ نے فرمایا: وہ تو ہمارا عمدہ مال ہے۔