Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2296 (سنن ابن ماجہ)

[2296] إسنادہ ضعیف

ترمذي (1017) والحدیث الآتي (4178)

انوار الصحیفہ ص 461

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُسْلِمٍ الْمُلَائِيِّ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُجِيبُ دَعْوَةَ الْمَمْلُوكِ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ غلام کی دعوت قبول کر لیا کرتے تھے۔