Sunan ibn Majah Hadith 2305 (سنن ابن ماجہ)
[2305]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ يَرْفَعُہُ قَالَ الْإِبِلُ عِزٌّ لِأَہْلِہَا وَالْغَنَمُ بَرَكَةٌ وَالْخَيْرُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِي الْخَيْلِ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ
حضرت عروہ بن جعد بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اونٹ اپنے مالکوں کے لیے قوت کا باعث ہیں،اور بکریاں برکت والی ہیں،اور گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں سے قیامت تک خیر کا تعلق قائم کر دیا گیا ہے۔