Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2304 (سنن ابن ماجہ)

[2304]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أُمِّ ہَانِئٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لَہَا اتَّخِذِي غَنَمًا فَإِنَّ فِيہَا بَرَكَةً

حضرت ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،نبی ﷺ نے انہیں فرمایا: بکریاں پالو،ان میں برکت ہے۔