Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2307 (سنن ابن ماجہ)

[2307] إسنادہ موضوع

علي بن عروۃ: متروک (تقریب: 4771)

وقال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،علي بن عروۃ ترکوہ،قال ابن حبان: یضع الحدیث‘‘

انوار الصحیفہ ص 462

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْأَغْنِيَاءَ بِاتِّخَاذِ الْغَنَمِ وَأَمَرَ الْفُقَرَاءَ بِاتِّخَاذِ الدَّجَاجِ وَقَالَ عِنْدَ اتِّخَاذِ الْأَغْنِيَاءِ الدَّجَاجَ يَأْذَنُ اللہُ بِہَلَاكِ الْقُرَی

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے دولت مندوں کو بکریاں پالنے کا حکم دیا اور ناداروں کو مرغیان پالنے کا حکم دیا۔اور فرمایا: جب دولت مند مرغیاں پالنے لگیں تو اللہ تعالیٰ بستیوں کو ہلاک کرنے کا حکم دے دیتا ہے۔