Sunan ibn Majah Hadith 2321 (سنن ابن ماجہ)
[2321]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَوْ يُعْطَی النَّاسُ بِدَعْوَاہُمْ ادَّعَی نَاسٌ دِمَاءَ رِجَالٍ وَأَمْوَالَہُمْ وَلَكِنْ الْيَمِينُ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْہِ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر لوگوں کو محج ان کے دعوے کی بنا پر چیز دے دی جائے تو لوگ دوسرے افراد کے جان و مال پر دعوے کر دیں لیکن قسم کھانا مدعا علیہ کے ذمے ہے۔‘‘