Sunan ibn Majah Hadith 2320 (سنن ابن ماجہ)
[2320]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ سَوَاءٍ حَدَّثَنِي عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَعَانَ عَلَی خُصُومَةٍ بِظُلْمٍ أَوْ يُعِينُ عَلَی ظُلْمٍ لَمْ يَزَلْ فِي سَخَطِ اللہِ حَتَّی يَنْزِعَ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی مقدمے میں ظلم میں (ظالم کی) مدد کی،وہ ہمیشہ الہ کی ناراضی کا مستحق رہتا ہے حتی کہ (اس گناہ سے) باز آ جائے۔‘‘