Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2341 (سنن ابن ماجہ)

[2341] إسنادہ ضعیف جدًا

جابر الجعفي: ضعیف رافضي

وانظر الحدیث السابق (2340)

انوار الصحیفہ ص 463

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا ضَرَرَ وَلَا ضِرَارَ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: نہ (پہلے پہل) کسی کو نقصان پہنچانا اور تکلیف دینا جائز ہے،نہ بدلے کے طور پر نقصان پہنچانا اور تکلیف دینا۔