Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2342 (سنن ابن ماجہ)

[2342] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (3635) ترمذي (1940)

انوار الصحیفہ ص 463

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ لُؤْلُؤَةَ عَنْ أَبِي صِرْمَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ ضَارَّ أَضَرَّ اللہُ بِہِ وَمَنْ شَاقَّ شَقَّ اللہُ عَلَيْہِ

حضرت ابو صرمہ (مالک بن قیس انصاری) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو (کسی کو) نقصان پہنچائے گا،اللہ اس کا نقصان کر دے گا اور جو کسی کو مشکل میں ڈالے گا،اللہ اس پر سختی کرے گا۔