Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2346 (سنن ابن ماجہ)

[2346] ضعیف

انظر الحدیث السابق (2329)

انوار الصحیفہ ص 463

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَكِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ خِلَاسٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلَيْنِ تَدَارَءَا فِي بَيْعٍ لَيْسَ لِوَاحِدٍ مِنْہُمَا بَيِّنَةٌ فَأَمَرَہُمَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ يَسْتَہِمَا عَلَی الْيَمِينِ أَحَبَّا ذَلِكَ أَمْ كَرِہَا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ایک دوسے میں دو ادمیوں کا جھگڑا ہو گیا۔ان میں سے کسی کے پاس ثبوت نہیں تھا (گواہی وغیرہ یا کوئی اور قرینہ) تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ قرعہ ڈال کر قسم کھا لیں،خواہ انہیں (قسم کھانا) پسند ہو یا ناپسند ہو۔