Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2361 (سنن ابن ماجہ)

[2361] إسنادہ ضعیف

قال الدارقطني (3/ 29): ’’الیمان بن عدي ضعیف الحدیث‘‘

و الحدیث السابق (الأصل: 2360) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 464

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا الْيَمَانُ بْنُ عَدِيٍّ حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَيُّمَا امْرِئٍ مَاتَ وَعِنْدَہُ مَالُ امْرِئٍ بِعَيْنِہِ اقْتَضَی مِنْہُ شَيْئًا أَوْ لَمْ يَقْتَضِ فَہُوَ أُسْوَةٌ لِلْغُرَمَاءِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص فوت ہو جائے اور اس کے پاس کسی(قرض خواہ) کا مال بعینہ موجود ہو تو قرض خواہ نے اس سے کچھ وصول کیا ہو یا نہ کیا ہو،(ہر حال میں) وہ دوسرے قرض خواہوں کی طرح ہی ہے۔