Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2369 (سنن ابن ماجہ)

[2369]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَضَی بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاہِدِ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے (مدعی کی) قسم اور ایک گواہ کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔