Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2370 (سنن ابن ماجہ)

[2370]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْہَرَوِيُّ إِبْرَاہِيمُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْحَارِثِ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا سَيْفُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمَكِّيُّ أَخْبَرَنِي قَيْسُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللہِ ﷺ بِالشَّاہِدِ وَالْيَمِينِ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک گواہ اور (مدعی کی) قسم کے ساتھ فیصلہ فرمایا۔