Sunan ibn Majah Hadith 2374 (سنن ابن ماجہ)
[2374] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (4452)
وضعفہ البوصیري من أجل مجالدبن سعید (ضعیف،انظر الحدیث السابق:11)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَجَازَ شَہَادَةَ أَہْلِ الْكِتَابِ بَعْضِہِمْ عَلَی بَعْضٍ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اہل کتاب کی ایک دوسرے کے بارے میں گواہی کو معتبر قرار دیا۔