Sunan ibn Majah Hadith 2378 (سنن ابن ماجہ)
[2378]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ قَالَ لَا يَرْجِعْ أَحَدُكُمْ فِي ہِبَتِہِ إِلَّا الْوَالِدَ مِنْ وَلَدِہِ
حضرت عمرو بن شعیب رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے،وہ اپنے دادا (حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: کوئی شخص اپنے ہبہ سے رجوع نہ کرے مگر والد اپنی اولاد سے (واپس لے سکتا ہے)۔