Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2379 (سنن ابن ماجہ)

[2379]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا عُمْرَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَہُوَ لَہُ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عمری کچھ نہیں۔جس کو عمر بھر کے لیے کوئی چیز دی گئی،وہ اسی کی ہو گئی۔