Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 2383 (سنن ابن ماجہ)

[2383]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَا حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ لِمَنْ أُعْمِرَہَا وَالرُّقْبَی جَائِزَةٌ لِمَنْ أُرْقِبَہَا

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عمری اس شخص کے حق میں جاری ہو گا جسے عمری کے طور پر دیا گیا۔اور رقبی اس شخص کے حق میں جاری ہو گا جسے رقبی کے طور پر دیا گیا۔